اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19 ءکے پہلے ماہ جولائی میں تولیے کی ملکی برآمدات میں 0.51 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2018ءکے دوران تولیہ کی قومی برآمدات کا حجم 51.7 ملین ڈالر تک بڑھ گیا
تولیے کی برآمدات میں جولائی میں 0.51 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات