آئی بی ایس ایف ورلڈ6ریڈ اور ٹیم سنوکر چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ملک کا نام روشن کریں گے، پاکستانی نمبر 1کیوئسٹ بابر مسیح کی”اے پی پی“ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) پاکستانی نمبر 1کیوئسٹ بابر مسیح نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ آئی بی ایس ایف ورلڈ6ریڈ اور ٹیم سنوکر چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے اپنے ملک کا نام روشن کریں گے۔ ”اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایونٹ کی تیاری کے لئے وہ بھرپور تیاری کریں گے اور امید ہے کہ وہ …

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) پاکستانی نمبر 1کیوئسٹ بابر مسیح نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ آئی بی ایس ایف ورلڈ6ریڈ اور ٹیم سنوکر چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے اپنے ملک کا نام روشن کریں گے۔ ”اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایونٹ کی تیاری کے لئے وہ بھرپور تیاری کریں گے اور امید ہے کہ وہ ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ملک کے لئے کامیابی حاصل کریں گے۔ بابر مسیح نے گزشتہ ماہ جوبلی انشورنس سیکنڈ نیشنل رینکنگ چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

Leave a Reply