رواں مالی سال 2018-19ءکے پہلے ماہ جولائی کے دوران بیڈ ویئرز کی ملکی برآمدات میں4 فیصد کی کمی

اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ءکے پہلے ماہ جولائی کے دوران بیڈ ویئرز کی ملکی برآمدات میں4 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی2018ءکے دوران بیڈ ویئرز کی برآمدات کا حجم 164.764 ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ گذشتہ مالی سال میں جولائی2017ءکے دوران برآمدات سے 170.849 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا …

اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ءکے پہلے ماہ جولائی کے دوران بیڈ ویئرز کی ملکی برآمدات میں4 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی2018ءکے دوران بیڈ ویئرز کی برآمدات کا حجم 164.764 ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ گذشتہ مالی سال میں جولائی2017ءکے دوران برآمدات سے 170.849 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا اس طرح جولائی 2017ءکے مقابلہ میںجولائی2018ءکے دوران بیڈ ویئرز کی برآمدات میں4 فیصد یعنی 6.085 ملین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔