رافیل نڈال سیمی فائنل میچ کے دوران فٹنس مسائل کے باعث دستبردار

نیویارک ۔ 8ستمبر (اے پی پی) ستمبر (اے پی پی) سربیا شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ اور ارجنٹائن کے نامور ٹینس سٹار جان مارٹن ڈیل پوٹرو اپنی پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے جبکہ سپین کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال سیمی …

نیویارک ۔ 8ستمبر (اے پی پی) ستمبر (اے پی پی) سربیا شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ اور ارجنٹائن کے نامور ٹینس سٹار جان مارٹن ڈیل پوٹرو اپنی پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے جبکہ سپین کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال سیمی فائنل میچ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوکر میچ سے دستبردار ہوگئے،

مزید خبریں