وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان سے چینی سفیر ژاﺅ جنگ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان سے پاکستان میں چین کے سفیر ژاﺅ جنگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کے روز ہونے والی ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ پٹرولیم سیکٹر کی ترقی اور استعداد کار بڑھانے کے لئے تعاون بڑھایا جائے اور اس شعبہ میں سرمایہ کاری کی جائے۔