اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم کے وفد نے پیر کو ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ انصاف کی فراہمی میں وکلاءاہم کردار ادا کر رہے ہیں، بار اور بینچ نظام انصاف کے دو اہم ستون ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قانون دان برادری کا ملک میں آئین …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم کے وفد کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم کے وفد نے پیر کو ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ انصاف کی فراہمی میں وکلاءاہم کردار ادا کر رہے ہیں، بار اور بینچ نظام انصاف کے دو اہم ستون ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قانون دان برادری کا ملک میں آئین کی حکمرانی اور قانون کی بالا دستی کے حصول میں ناقابل فراموش کردار ہے۔ فواد حسین چوہدری نے کہا کہ بطور قانون دان وکلاءبرادری کے مسائل سے آگاہ ہوں، ا±ن کے حل کے لئے بھرپور کردار ادا کروں گا۔








