صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار افسوس ، شریف خاندان سے اظہار تعزیت ،مرحومہ کی بلندی درجات کےلئے دعا

اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے شریف خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی بلندی درجات کےلئے دعا کی۔