اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز (کل) جمعرات کو ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے میں لاہور وائٹ کا مقابلہ این بی پی سے ایل سی سی اے گرا¶نڈ لاہور میں کھیلا جائیگا، پشاور اور ایچ بی ایل کی ٹیمیں کے آر ایل گرا¶نڈ راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گی اور اسلام آباد …
قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز (کل) ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز (کل) جمعرات کو ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے میں لاہور وائٹ کا مقابلہ این بی پی سے ایل سی سی اے گرا¶نڈ لاہور میں کھیلا جائیگا، پشاور اور ایچ بی ایل کی ٹیمیں کے آر ایل گرا¶نڈ راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گی اور اسلام آباد اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ ڈائمنڈ گرا¶نڈ اسلام آباد میں کھیلا جائیگا جبکہ فاٹا کا مقابلہ ایس این جی پی ایل سے ایبٹ آباد گرا¶نڈ میں ہو گا۔








