اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے غریب وال سیمنٹ فیکٹری کے مزدوروں کا اپنی ایک دن کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے پر شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سیمنٹ فیکٹری کے مزدوروںکا جذبہ قابل تحسین ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے غریب وال سیمنٹ فیکٹری کے مزدوروں کا اپنی ایک دن کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے پر شکریہ اداکیا

مزید خبریں