اسلام آباد ۔ 12ستمبر (اے پی پی) سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی میت جمعہ کی صبح لندن سے لاہور پہنچے گی جس کے بعد جمعہ کو ہی ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور ان کی تدفین جاتی امراءلاہور میں میاں محمد شریف کی قبر کے ساتھ ہوگی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی میت جمعرات کی شام پی آئی اے کی فلائیٹ کے …
سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی میت جمعہ کی صبح لندن سے لاہور پہنچے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12ستمبر (اے پی پی) سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی میت جمعہ کی صبح لندن سے لاہور پہنچے گی جس کے بعد جمعہ کو ہی ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور ان کی تدفین جاتی امراءلاہور میں میاں محمد شریف کی قبر کے ساتھ ہوگی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی میت جمعرات کی شام پی آئی اے کی فلائیٹ کے ذریعے لندن سے روانہ کی جائے گی جو جمعہ کی صبح چھ بجے لاہور ایئر پورٹ پہنچے گی۔








