وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی کی زیر صدارت سیکورٹی امور سے متعلق اجلاس

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی کی زیر صدارت سیکورٹی امور سے متعلق جمعرات کو اجلاس منعقد ہوا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں صوبائی محکموں اور وزارت داخلہ کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر مکمل عمل درآمد کو …

اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی کی زیر صدارت سیکورٹی امور سے متعلق جمعرات کو اجلاس منعقد ہوا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں صوبائی محکموں اور وزارت داخلہ کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومتیں وفاق کے ساتھ ملکر ایک ٹیم کی طرح کام کریں، بین الصوبائی رابطہ کو مزید مربوط اور مضبوط بنایا جائے۔

مزید خبریں