اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی، سیکورٹی اورانسانی سمگلنگ سے متعلق امور زیر غور آئے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کی عوام کے مابین روابط کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ نے …
وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی، سیکورٹی اورانسانی سمگلنگ سے متعلق امور زیر غور آئے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کی عوام کے مابین روابط کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے عوام نے بے مثال قربانیاں دی ہیں، دنیا کو ہماری قربانیوں کا اعتراف کر نا چاہیے۔








