گال ۔ 14ستمبر (اے پی پی) سری لنکا اور بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ اتوار کو گال میں کھیلا جائیگا۔ بھارت کو سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ بھارتی ویمن ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو پہلے میچ میں 9 وکٹوں سے …
سری لنکا اور بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (اتوار کو ) کھیلا جائیگا، بھارتی ویمنز ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل

مزید خبریں
گال ۔ 14ستمبر (اے پی پی) سری لنکا اور بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ اتوار کو گال میں کھیلا جائیگا۔ بھارت کو سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ بھارتی ویمن ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو پہلے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں بھارت ٹیم نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 16 ستمبر کو اسی مقام پر کھیلا جائیگا۔








