حجاز مقدس میں انتقال کر جانے والے پاکستانی حاجیوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور

اسلام آباد ۔ 19ستمبر (اے پی پی) حجازمقدس میں انتقال کرجانے والے حاجیوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج سے قبل اور حج کے بعد اب تک سرکاری سکیم کے 83، پرائیویٹ سکیم کے 29 جبکہ 3 دیگر پاکستانی حاجی انتقال کرگئے ہیں جن کی ان کے ورثاءکی اجازت سے مکة المکرمہ اور مدینہ منورہ کے قبرستانوں میں تدفین کردی گئی …

اسلام آباد ۔ 19ستمبر (اے پی پی) حجازمقدس میں انتقال کرجانے والے حاجیوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج سے قبل اور حج کے بعد اب تک سرکاری سکیم کے 83، پرائیویٹ سکیم کے 29 جبکہ 3 دیگر پاکستانی حاجی انتقال کرگئے ہیں جن کی ان کے ورثاءکی اجازت سے مکة المکرمہ اور مدینہ منورہ کے قبرستانوں میں تدفین کردی گئی ہے۔

مزید خبریں