اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کا چوتھا مرحلہ 30 ستمبر کو کھیلا جائے گا ۔ گروپ اے کے میچوں میں لاہور وائٹ کا مقابلہ کے آر ایل سے ایل سی سی اے گرا¶نڈ لاہور میں ہوگا۔ پشاور اور ایس این جی پی ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں ہوگا این بی پی …
قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کا چوتھا مرحلہ 30 ستمبر کو کھیلا جائے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کا چوتھا مرحلہ 30 ستمبر کو کھیلا جائے گا ۔ گروپ اے کے میچوں میں لاہور وائٹ کا مقابلہ کے آر ایل سے ایل سی سی اے گرا¶نڈ لاہور میں ہوگا۔ پشاور اور ایس این جی پی ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں ہوگا این بی پی اور اسلام آباد کی ٹیموں کا ٹکرا¶ ڈائمنڈ کرکٹ گرا¶نڈ اسلام آباد میں ہو گا جبکہ فاٹا کی ٹیم ایچ بی ایل کے مدمقابل ایبٹ آباد کرکٹ گرا¶نڈ میں ہو گی۔








