بیجنگ ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی فتوحات برقرار رکھتے ہوئے چینگدو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ چین میں جاری ایونٹ میں بدھ کو کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے جرمنی کے مسشا زیوریف اور ان کے آسٹریلوی جوڑی دار میتھیو ایبڈن …
اعصام الحق قریشی فتوحات برقرار رکھتے ہوئے چینگدو اوپن مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی فتوحات برقرار رکھتے ہوئے چینگدو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ چین میں جاری ایونٹ میں بدھ کو کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے جرمنی کے مسشا زیوریف اور ان کے آسٹریلوی جوڑی دار میتھیو ایبڈن کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-0 سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔








