ریاض۔05 اکتوبر(اے پی پی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فون پر بات چیت کی ہے اور ان سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلووں ، اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان ہیتھر نوئرٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مائیک پومپیو نے سعود ی …
امریکی وزیر خارجہ کا سعودی عرب کے ساتھ مضبوط شراکت داری پر ولی عہد سے اظہار تشکر

مزید خبریں
ریاض۔05 اکتوبر(اے پی پی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فون پر بات چیت کی ہے اور ان سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلووں ، اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان ہیتھر نوئرٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مائیک پومپیو نے سعود ی ولی عہد کا ان کی امریکا سے جاری مسلسل اور مضبوط شراکت داری پر شکریہ ادا کیا ہے۔








