غزہ میں صحت کا بحران پیدا کرنے میں اسرائیل کا ہاتھ ہے،عالمی رپورٹ

غزہ۔05 اکتوبر(اے پی پی) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی ناکہ بندی کے نتیجے میں مقامی آبادی کو سنگین مشکلات اور بحرانوں کا سامنا ہے۔عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ میں غزہ کی پٹی میں 2ملین افراد کو درپیش طبی، معاشی اور سماجی مشکلات کی ذمہ داری اسرائیل پر عاید کی گئی ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں بعض …

غزہ۔05 اکتوبر(اے پی پی) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی ناکہ بندی کے نتیجے میں مقامی آبادی کو سنگین مشکلات اور بحرانوں کا سامنا ہے۔عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ میں غزہ کی پٹی میں 2ملین افراد کو درپیش طبی، معاشی اور سماجی مشکلات کی ذمہ داری اسرائیل پر عاید کی گئی ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں بعض مقامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی ادارہ صحت کے اشتراک سے ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔سیمینار میں غزہ کے عوام کو درپیش طبی اور دیگر مشکلات کے بارے میں ماہرین نے اپنی آراءکااظہار کیا۔ا

مزید خبریں