پشاور زلمی کا تربیتی کیمپ رواں ہفتے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کا تربیتی کیمپ رواں ہفتے نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں شروع ہوگا۔ زلمی کے سلیکٹرز نے خیبرپختونخوا سے 27 باصلاحیت انڈر 19 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جو تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گے۔ نیشنل اکیڈمی کے سربراہ مدثر نذر اور زلمی کا کوچنگ سٹاف ان کھلاڑیوں کو تربیت دے …

اسلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کا تربیتی کیمپ رواں ہفتے نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں شروع ہوگا۔ زلمی کے سلیکٹرز نے خیبرپختونخوا سے 27 باصلاحیت انڈر 19 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جو تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گے۔ نیشنل اکیڈمی کے سربراہ مدثر نذر اور زلمی کا کوچنگ سٹاف ان کھلاڑیوں کو تربیت دے گا اور ان کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے جس کے بعد حتمی 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔

Leave a Reply