وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے 37 ارب 66 کروڑ روپے جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 37 ارب 66 کروڑ 56 لاکھ روپے سے زیادہ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے رواں مالی سال میں 6 کھرب 75 ارب روپے کے فنڈز …

اسلام آباد ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 37 ارب 66 کروڑ 56 لاکھ روپے سے زیادہ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے رواں مالی سال میں 6 کھرب 75 ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔