وزیراعظم عمران خان سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران آزاد کشمیر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔