اسلام آباد ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے صدر آزاد جموں کشمیر مسعود خان نے منگل کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد کشمیر سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے صدر آزاد جموں کشمیر مسعود خان کی ملاقات

مزید خبریں