33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںسری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ...

سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائیگا

- Advertisement -

کولمبو ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ کو دمبولا میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل پہلا ٹور میچ انگلینڈ کی ٹیم نے 43 رنز سے جیتا تھا جبکہ دوسرا ٹور میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 13 اکتوبر، تیسرا ون ڈے 17 اکتوبر، چوتھا ون ڈے 20 اکتوبر جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=116716

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں