اسلام آباد ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیر آبی وسائل نے وزیراعظم کو وزارتی امور کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہیں بتایا گیا کہ وزیراعظم کی کفایت شعاری سے متعلق ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے افسران کے بیرون ملک دوروں پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ …
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی ملاقات ،وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو وزارتی امور کے بارے میں بریفنگ دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیر آبی وسائل نے وزیراعظم کو وزارتی امور کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہیں بتایا گیا کہ وزیراعظم کی کفایت شعاری سے متعلق ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے افسران کے بیرون ملک دوروں پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ملاقات میں وزارت سے متعلق امور پر بھی بات چیت ہوئی۔








