منشیات کی لعنت سے چھٹکارے کے لئے حکومت کی جانب سے مختلف اقدامات کئے جا رہے ہیں،وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا ایوان بالا میں جواب

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ منشیات کی سمگلنگ اور ملک میں منشیات کی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے مختلف اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ بدھ کو ایوان بالا میں سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ حکومت بھیک مانگنے والے بچوں …

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ منشیات کی سمگلنگ اور ملک میں منشیات کی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے مختلف اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ بدھ کو ایوان بالا میں سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا کہ حکومت بھیک مانگنے والے بچوں کی بحالی کے حوالے سے بھی جامع اقدامات پر غور کر رہی ہے۔