اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت اسلام آباد میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے سلسلے میں بھرپور کام کر رہی ہے۔ اس حوالے سے مختصر، درمیانی اور طویل المدت منصوبے شروع کئے جا رہے ہیں۔ بدھ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر آغا شاہزیب درانی کے سوال کے جواب میں انہوں …
حکومت اسلام آباد میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے سلسلے میں بھرپور کام کر رہی ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا ایوان بالا میں جواب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت اسلام آباد میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے سلسلے میں بھرپور کام کر رہی ہے۔ اس حوالے سے مختصر، درمیانی اور طویل المدت منصوبے شروع کئے جا رہے ہیں۔ بدھ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر آغا شاہزیب درانی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں پانی کی طلب کو پورا کرنے کے لئے دو سکیموں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔








