سرینگر ۔13 اکتوبر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے شبیر احمد ڈار نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے بابا گنڈ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

مزید خبریں