کھٹمنڈو ۔13 اکتوبر(اے پی پی) نیپالی حکام نے بتایا ہے کہ ایک مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے 5 جنوبی کوریائی کوہ پیماو¿ں کی نعشیں مل گئی ہیں۔ ان کوہ پیماو¿ں کے ہمراہ گائیڈ کے طور پر جانے والے 4 نیپالیوں میں سے 3 بھی طوفان کی لپیٹ میں آ کر ہلاک ہو گئے جبکہ 1 نیپالی گائیڈ لاپتہ ہے۔ یہ تمام لوگ گورجا ہمل پہاڑ کو سر کرنے کی …
نیپال میں 5 کوہ پیما اور3 نیپالی گائیڈ ہلاک

مزید خبریں
کھٹمنڈو ۔13 اکتوبر(اے پی پی) نیپالی حکام نے بتایا ہے کہ ایک مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے 5 جنوبی کوریائی کوہ پیماو¿ں کی نعشیں مل گئی ہیں۔ ان کوہ پیماو¿ں کے ہمراہ گائیڈ کے طور پر جانے والے 4 نیپالیوں میں سے 3 بھی طوفان کی لپیٹ میں آ کر ہلاک ہو گئے جبکہ 1 نیپالی گائیڈ لاپتہ ہے۔ یہ تمام لوگ گورجا ہمل پہاڑ کو سر کرنے کی کوشش میں تھے۔ کوہ پیماو¿ں کو جمعہ بارہ اکتوبر کی شام ایک شدید طوفان کا سامنا تھا








