پاکستان ملٹری اکیڈیمی کاکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ منعقد ہوئی ،

کاکول ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ملٹری اکیڈیمی ( پی ایم اے ) کاکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ منعقد ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری پریس ریلیزکے مطابق اس موقع پر138 پی ایم اے لانگ کورس، 57ویں اینٹیگریٹڈ کورس، 30 ویں ٹیکنیکل گریجوویٹ کورس وگریڈ 37 کورس کے کیڈٹس نے کمیشن حاصل کیا۔پاس آوٹ ہونے والوں میں سعودی عرب، نیپال، …

کاکول ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ملٹری اکیڈیمی ( پی ایم اے ) کاکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ منعقد ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری پریس ریلیزکے مطابق اس موقع پر138 پی ایم اے لانگ کورس، 57ویں اینٹیگریٹڈ کورس، 30 ویں ٹیکنیکل گریجوویٹ کورس وگریڈ 37 کورس کے کیڈٹس نے کمیشن حاصل کیا۔پاس آوٹ ہونے والوں میں سعودی عرب، نیپال، سری لنکا، فلسطین اورلیبیاءکے کیڈٹس بھی شامل تھے۔چئیرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات نے پریڈ کا معائنہ کیا اوراعلی کارگردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس میں اعزازات تقسیم کئے ۔بٹالین سینئرانڈرآفیسرغلام نبی کو اعزازی شمشیر، اکیڈیمی سینئرانڈرآفیسرمحمد بلال کو صدارتی گولڈ میڈل ، نیپال سے تعلق رکھنے والے کیڈٹ بٹالین سینئر انڈرآفیسر بیشیش تھانگ ڈین کو چئیرمین میڈل اورٹیکنیکل گریجوویٹ کورس کے کمپنی انڈرآفیسرمحسن وسیم کو چیف آف آرمی سٹاف کی چھڑی کے اعزازات سے نوازاگیا۔کمپن