اقوام متحدہ کی افغانستان میں انتخابی ریلیوں پر حملوں کی مذمت

نیویارک ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے افغانستان میں انتخابی ریلیوں پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنانا انسانی حقوق کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے افغانستان میں انتخابات میں سے قبل پرتشدد واقعات کے بعد تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں …

نیویارک ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے افغانستان میں انتخابی ریلیوں پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنانا انسانی حقوق کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے افغانستان میں انتخابات میں سے قبل پرتشدد واقعات کے بعد تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں پرامن انتخابات کو ےقینی بنانے کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔

مزید خبریں