اسلام آباد ۔23اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں سپین کے سفیر کارلوس سیزر مورالس سانچیز نے منگل کو ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر عون عباس نے بھی الگ ملاقات کی۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں سپین کے سفیر کارلوس سیزر مورالس سانچیزکی الوداعی ملاقات

مزید خبریں