صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس کی ملاقات

اسلام آباد ۔23اکتوبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایم ڈی بیت المال نے صدر مملکت کو ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ بیت المال بہت سے غریب خاندانوں کا سہارا ہے۔ صدر مملکت نے پاکستان بیت المال کی کارکردگی کو بھی سراہا۔