وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال کا ڈیفنس ایکسپورٹ پرموشن آرگنائزیشن ڈپوکا دورہ،

اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے ڈیفنس ایکسپورٹ پرموشن آرگنائزیشن ڈپوکا دورہ کیا جہاں انھیں ڈپو کے تنظیمی ڈھانچے اور بین الاقوامی نمائش و سیمینار (آئیڈیاز 2018)کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ،آئیڈیاز 2018 نومبر کے آخری ہفتے میں کراچی میں منعقد ہوگی ،تسلسل کے ساتھ سالانہ نمائش کے انعقاد پر وفود اورنمائش میں حصہ لینے والوں نے آئیڈیاز 2018کے حوالے …

اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے ڈیفنس ایکسپورٹ پرموشن آرگنائزیشن ڈپوکا دورہ کیا جہاں انھیں ڈپو کے تنظیمی ڈھانچے اور بین الاقوامی نمائش و سیمینار (آئیڈیاز 2018)کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ،آئیڈیاز 2018 نومبر کے آخری ہفتے میں کراچی میں منعقد ہوگی ،تسلسل کے ساتھ سالانہ نمائش کے انعقاد پر وفود اورنمائش میں حصہ لینے والوں نے آئیڈیاز 2018کے حوالے سے دلچسپی کا اظہار کیا ۔وفاقی وزیر کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ڈپو نے پہلی مرتبہ دفاعی پیداوار کے شعبے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دیا

مزید خبریں