ریاض ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم، نائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ترقی کے سفر میں ان کا بھرپور ساتھ دیں گے اور ان کی معاونت جاری رکھیں گے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں منعقدہ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب میں حاکم دبئی نے کہا کہ ہم …
محمد بن سلمان کے ترقی کے سفر میں ان کے ہم رکاب رہیںگے، حاکم دبئی

مزید خبریں
ریاض ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم، نائب صدر اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ترقی کے سفر میں ان کا بھرپور ساتھ دیں گے اور ان کی معاونت جاری رکھیں گے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں منعقدہ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب میں حاکم دبئی نے کہا کہ ہم خطے میں سعودی ولی عہد کی ترقی کے لیے جاری جنگ میں ان کے دست وباز بن کر کام کریں گے۔ا








