اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) چیئرمین آل پاکستان یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن سید عارف حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی گزشتہ حکومت نے پانچ سال میں کارپوریشن کے 12 ایم ڈی تبدیل کیے، جو لوگ آئے انہوں نے عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا ، پالیسیوں کا تسلسل نہ ہونے کے باعث مسائل جوں کے توں رہے، جو منیجنگ ڈائریکٹر مسائل کو سمجھ کر کام کرنا …
چیئرمین آل پاکستان یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن سید عارف حسین کی اے پی پی سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) چیئرمین آل پاکستان یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن سید عارف حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی گزشتہ حکومت نے پانچ سال میں کارپوریشن کے 12 ایم ڈی تبدیل کیے، جو لوگ آئے انہوں نے عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا ، پالیسیوں کا تسلسل نہ ہونے کے باعث مسائل جوں کے توں رہے، جو منیجنگ ڈائریکٹر مسائل کو سمجھ کر کام کرنا چاہتا تھا اس کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا جاتا تھا۔ ادارے کے ملازمین کے مسائل گزشتہ 12سال سے چل رہے ہیں








