اوپن یونیورسٹی اسلام آباد اور ہاشو فاﺅنڈیشن

اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی )اے آئی او یو (اور ہاشو فاﺅنڈیشن 'ارلی چائیلڈ ایجوکیشن'کے فروغ کے لئے مل کرکام کرنے پر متفق ہوگئے ہیں اب دونوں ادارے مشترکہ منصوبوں کے تحت ملک میں ارلی چائلڈ ایجوکیشن کے فروغ کے لئے اقدامات کریں گے۔

اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی )اے آئی او یو (اور ہاشو فاﺅنڈیشن ‘ارلی چائیلڈ ایجوکیشن’کے فروغ کے لئے مل کرکام کرنے پر متفق ہوگئے ہیں اب دونوں ادارے مشترکہ منصوبوں کے تحت ملک میں ارلی چائلڈ ایجوکیشن کے فروغ کے لئے اقدامات کریں گے۔

مزید خبریں