اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگ بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ قوم کو عملی طور پر تبدیلی جلد نظر آئے گی، پاکستان کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا، بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کی حمایت میں ہر فورم پر آواز بلند کریں گے۔ وہ گزشتہ روز جناح سٹیڈیم میں آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 71ویں یوم …
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگ بلتستان علی امین خان گنڈاپور کا تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگ بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ قوم کو عملی طور پر تبدیلی جلد نظر آئے گی، پاکستان کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا، بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کی حمایت میں ہر فورم پر آواز بلند کریں گے۔ وہ گزشتہ روز جناح سٹیڈیم میں آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 71ویں یوم تاسیس کے موقع پر کشمیر جرنلسٹس فورم کے زیراہتمام انٹرمیڈیا فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں بطور مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے۔








