راولپنڈی ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیرصحت عامر محمودکیانی نے کہا ہے کہ ہم پی اےچ اے کے ساتھ مل کر قوم کو صحت مند اور سر سبزوصاف ماحول دےنے کے لےے پرعزم ہیں ،ہماری قوم اور اس کے بچے اےک مخفوظ، سر سبز اور صحت مند مستقبل کے حقدار ہیں اوریہ ہماری مشترکہ قومی ذمہ داری ہے کہ تندرست اورصا ف ستھراپا کستا ن بنا نے کے …
ہماری قوم اور اس کے بچے اےک مخفوظ، سر سبز اور صحت مند مستقبل کے حقدار ہیں ،عامر محمود کیانی

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیرصحت عامر محمودکیانی نے کہا ہے کہ ہم پی اےچ اے کے ساتھ مل کر قوم کو صحت مند اور سر سبزوصاف ماحول دےنے کے لےے پرعزم ہیں ،ہماری قوم اور اس کے بچے اےک مخفوظ، سر سبز اور صحت مند مستقبل کے حقدار ہیں اوریہ ہماری مشترکہ قومی ذمہ داری ہے کہ تندرست اورصا ف ستھراپا کستا ن بنا نے کے لیے بھرپور اقدامات کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی راولپنڈی کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کے سلسلے میںچئےرمین پی ایچ اے آصف محمود سے ملاقات کے دوران کہی۔ چ








