واشنگٹن ۔ 16 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما کو ترکی میں مارشل لاءنافذ کرنے کی کوشش سے پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کیا گیا ہے۔ امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی سلامتی کی ٹیم نے صدر براک اوباما کو ترکی میں مارشل لاءنافذ کرنے کی کوشش سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں تفصیل سے …
براک اوباما کو ترکی کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا ہے
مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 16 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما کو ترکی میں مارشل لاءنافذ کرنے کی کوشش سے پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کیا گیا ہے۔ امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی سلامتی کی ٹیم نے صدر براک اوباما کو ترکی میں مارشل لاءنافذ کرنے کی کوشش سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا ہے اور انہیں تازہ ترین صورتحال سے وقتاً فوقتاً آگاہ کیا جا رہا ہے۔







