اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے قومی اسمبلی میں قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔