اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی بھی موجود تھے۔