وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نیشنل پولیس اکیڈمی کی تقریب میں شرکت کے لئے قطر سے واپسی کے بعد ایئرپورٹ سے براہ راست اکیڈمی پہنچے

اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی نیشنل پولیس اکیڈمی میں اے ایس پیز کی پاسنگ آﺅٹ تقریب میں شرکت کے لئے قطر سے واپسی کے بعد ایئرپورٹ سے براہ راست اکیڈمی پہنچے۔ منگل کی صبح وزیر داخلہ قطر کے دارالحکومت دوحہ سے اسلام آباد ایئرپورٹ اترنے کے بعد سیدھے نیشنل پولیس اکیڈمی میں آئے اور تقریب میں شریک ہوئے۔ تقریب کے بعد وہ …

اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی نیشنل پولیس اکیڈمی میں اے ایس پیز کی پاسنگ آﺅٹ تقریب میں شرکت کے لئے قطر سے واپسی کے بعد ایئرپورٹ سے براہ راست اکیڈمی پہنچے۔ منگل کی صبح وزیر داخلہ قطر کے دارالحکومت دوحہ سے اسلام آباد ایئرپورٹ اترنے کے بعد سیدھے نیشنل پولیس اکیڈمی میں آئے اور تقریب میں شریک ہوئے۔ تقریب کے بعد وہ شرکاءمیںگھل مل گئے اور ان سے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے تقریب میں شریک ریٹائرڈ سینئر پولیس افسران سے بھی بات چیت اور مشاورت کی۔

مزید خبریں