قاہرہ ۔ 03 نومبر (اے پی پی) مصری فوج نے جزیرہ نما سیناء میں شدت پسند گروپ داعش کے خلاف کارروائی میں 18 جنگجوﺅں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں مصری فوج کے دو افسر بھی ہلاک ہوئے ہیں۔مصری فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وسطی جزیرہ سیناءمیں داعش کے خلاف کارروائی کے دوران باغیوں کی 25 گاڑیاں، اسمگل شدہ اسلحہ …
مصر،جزیرہ سیناءمیں فوج کے آپریشن میں2 فوجی افسر، 18 داعشی جنگجو ہلاک

مزید خبریں
قاہرہ ۔ 03 نومبر (اے پی پی) مصری فوج نے جزیرہ نما سیناء میں شدت پسند گروپ داعش کے خلاف کارروائی میں 18 جنگجوﺅں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں مصری فوج کے دو افسر بھی ہلاک ہوئے ہیں۔مصری فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وسطی جزیرہ سیناءمیں داعش کے خلاف کارروائی کے دوران باغیوں کی 25 گاڑیاں، اسمگل شدہ اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری مقدار کے ساتھ باغیوں کے درجنوں ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔








