اٹلی ، طوفانی ہواﺅں اور شدید بارش کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی

روم۔03 نومبر(اے پی پی) اٹلی میں رواں ہفتے طوفانی ہواﺅں اورشدید بارش سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ہزاروں ہیکٹر پر موجود جنگلات کو نقصان پہنچا ہے۔اٹلی کی شہری تحفظ کی ایجنسی کے مطابق جمعہ کو سردینیا کے علاقے میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر ایک خاتون سمیت 2 جرمن سیاح ہلاک ہو گئے جس سے ہفتہ کے آغاز سے شروع ہونے والے خراب موسم کی …

روم۔03 نومبر(اے پی پی) اٹلی میں رواں ہفتے طوفانی ہواﺅں اورشدید بارش سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ہزاروں ہیکٹر پر موجود جنگلات کو نقصان پہنچا ہے۔اٹلی کی شہری تحفظ کی ایجنسی کے مطابق جمعہ کو سردینیا کے علاقے میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر ایک خاتون سمیت 2 جرمن سیاح ہلاک ہو گئے جس سے ہفتہ کے آغاز سے شروع ہونے والے خراب موسم کی وجہ سے ہلاک ہونے والےافراد کی تعداد 20 ہو گئی ہے