30.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںسا ﺅتھ ایشین گیمز تیاری کے سلسلہ میں 20 رکنی قومی ویٹ...

سا ﺅتھ ایشین گیمز تیاری کے سلسلہ میں 20 رکنی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 04 نومبر (اے پی پی) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے ساﺅتھ ایشین گیمز تیاری کے سلسلہ میں 20 رکنی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل امجد امین بٹ نے 20 رکنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایاکہ ساﺅ ایشین گیمز میں ویٹ لیفٹنگ کے دس کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں، اور کیٹگریز کے لئے دو، دو کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=120615

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں