کریمیا کے غیر قانونی الحاق کو مسترد کرتے ہیں، ترک صدر

استنبول۔ 5 نومبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب صدر اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کریمیا کے غیر قانونی الحاق کو مسترد کرتا ہے ۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں یوکرین اعلی سطحی حکمت عملی کونسل کے 7 ویں اجلاس سے قبل صدر اردوان نے یوکرینی صدر پیترو پوروشینکو سے ملاقات میں عالمی اور دو طرفہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جس میں دونوں ممالک …

استنبول۔ 5 نومبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب صدر اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کریمیا کے غیر قانونی الحاق کو مسترد کرتا ہے ۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق استنبول میں یوکرین اعلی سطحی حکمت عملی کونسل کے 7 ویں اجلاس سے قبل صدر اردوان نے یوکرینی صدر پیترو پوروشینکو سے ملاقات میں عالمی اور دو طرفہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جس میں دونوں ممالک کے مختلف وزرا نے بھی شریک تھے۔ اجلاس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و دفاعی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔