سعودی ولی عہد نے ایٹمی ریسرچ پلانٹ سمیت 7منصوبوں کاسنگ بنیاد رکھ دیا

ریاض ۔ 6 نومبر (اے پی پی) سعودی ولی عہد نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے ایٹمی اور تجدد پذیر توانائی سمیت 7 سٹریٹجک منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ سعودی اخبار کے مطابق کنگ عبدالعزیز سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سٹی میں ان منصوبوں میں واٹر پلانٹ، جیناتی میڈیسن، ڈرون بنانے والی فیکٹری اور مملکت میں پہلا ایٹمی ریسرچ پلانٹ شامل ہے۔