برسلز ۔ 6 نومبر (اے پی پی) کشمیرکونسل یورپی یونین کے زیراہتمام یورپی پارلیمنٹ برسلزمیں گیارہویں’ ’کشمیر۔یورپی یونین ویک“ کے حوالے سے تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے جو اس ہفت روزہ پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کررہے ہیں، کشمیر۔ ای یو ویک کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری پر زوردیا کہ وہ مسئلہ کشمیر پرفوری توجہ دے۔انہوں نے کہا …
یورپی پارلیمنٹ برسلز میں گیارہویں کشمیر۔یورپی یونین ویک کا آغاز

مزید خبریں
برسلز ۔ 6 نومبر (اے پی پی) کشمیرکونسل یورپی یونین کے زیراہتمام یورپی پارلیمنٹ برسلزمیں گیارہویں’ ’کشمیر۔یورپی یونین ویک“ کے حوالے سے تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے جو اس ہفت روزہ پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کررہے ہیں، کشمیر۔ ای یو ویک کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری پر زوردیا کہ وہ مسئلہ کشمیر پرفوری توجہ دے۔انہوں نے کہا کہ تنازعہ کشمیر ایک توجہ طلب مسئلہ ہے اور عالمی برادری کو کشمیریوں کی آواز سننا پڑے گی۔کشمیر۔ای یو ویک میں اراکین پارلیمنٹ، دانشور، اسکالرز اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندے شرکت کررہے ہیں۔








