ابوظہبی ۔ 8 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعہ کو ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔ کیویز کو پاکستان کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے میچ میں 47 رنز سے شکست دی تھی۔ اس سے قبل گرین شرٹس نے کیویز کو کھیلی …
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا

مزید خبریں
ابوظہبی ۔ 8 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعہ کو ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔ کیویز کو پاکستان کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے میچ میں 47 رنز سے شکست دی تھی۔ اس سے قبل گرین شرٹس نے کیویز کو کھیلی گئی تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ کیا تھا۔








