کیلی فورنیا ۔ 15 نومبر (اے پی پی) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں گزشتہ 7روز سے لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا، آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 59ہو گئی ہے جبکہ 130 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی کیلی فورنیا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرف کورنی ہونیا نے بتایا کہ گزشتہ جمعرات سے لگی آگ نے …
کیلی فورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 59 ، 130 افراد لاپتہ

مزید خبریں
کیلی فورنیا ۔ 15 نومبر (اے پی پی) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں گزشتہ 7روز سے لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا، آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 59ہو گئی ہے جبکہ 130 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی کیلی فورنیا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیرف کورنی ہونیا نے بتایا کہ گزشتہ جمعرات سے لگی آگ نے پیراڈائز کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے جہاں ہزاروں ایکڑ رقبے پر پھیلے جنگلات خاکتسر ہو گئے ہیں اور 8000 سے زیادہ عمارتیں جل کر راکھ ہو گئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آگ کے بعد پیش آنے والے مختلف واقعات کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 59 ہو گئی ہے جبکہ 130 افراد تا حال لاپتہ ہیں۔








